the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیدر۔12؍جولائی۔ (اعتمادنیوز)۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مخلوعہ ٹائپسٹ کم نقل نویس کی جائیدادوں پر تقرر کرنے مستحق اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ٹائپسٹ کی 11جائیدادیں ‘اور ٹائپسٹ کم نقل نویس کی7جائیدادیں ہیں۔ ٹائسپٹ کی جائیدادوں کیلئے جماعت دہم یا مساوی قابلیت ہوں کنڑا اور



انگریزی ٹائپنگ سنئیر امتحان میں کامیاب ہوں اور نقل نویس کی جائیداد کیلئے جماعت دہم یا مساوی کامیاب ہوں ۔جونئیر امتحان میں کامیاب ہوں ‘ایس سی ؍ایس ٹی گروپ اے کیلئے40سال‘2A,2B,3A,3Bکیلئے 38سال اور دوسرے طبقات کیلئے حد عمر 35سال مقرر کی گئی ہے ۔مقررہ نمونے میں درخواست پُر کرکے یکم اگست 2015شام 4:30بجے داخل کریں ۔درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دفتر میں داخل کریں ۔اس ضمن میں تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ کا مشاہدہ کریں ۔***
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.